• شماره ركورد كنفرانس
    5558
  • عنوان مقاله

    قرآن كريم كي نگاہ ميں انساني معاشرے كي تشكيل نو ميں محبت كا كردار

  • عنوان به زبان ديگر
    a
  • پديدآورندگان

    حسين شاه سيد نعيم askarishigri@gmail.com مجتمع آموزش عالي قرآن و حديث

  • تعداد صفحه
    16
  • كليدواژه
    تفسير الميزان , تفسير في ظلال القرآن , محبت , محبت كے نتائج , معاشرہ(يا سماج)۔
  • سال انتشار
    1399
  • عنوان كنفرانس
    گام دوم انقلاب اسلامي از منظر قرآن و حديث
  • زبان مدرك
    فارسي
  • چكيده فارسي
    محبت كا احساس صرف كسي چيز يا شخص سے انس كا ذريعه ہئ نہيں بلكہ ايك پاكيزہ ارزش ہے جو پروردگار كي جانب سے اخلاقي تربيت اور ہدايت كے ليے انسانوں كو عطا ہويي ہے۔محبت كا حقيقي مقصد اللہ تعالي كي بارگاہ ميں قرب كا حصول ہے۔كسي بھي چيز ميں افراط و تفريط كے مثبت نتائج سامنے نہيں آتے۔محبت بھي بالكل اسي طرح ہے۔محبت كے اس پاكيزہ احساس كو اگر دنيا ميں ايك حد تك استعمال كيا جاے اور فاني نعمتوں كو ٹوٹ كر نہ چاہا جاے بلكہ اللہ كي محبت پر ہر چيز كي محبت كو قربان كيا جاے تو گھريلو اور معاشرتي سطح پر اس كے بے شمار مثبت اثرات سامنے آئيں گے۔ اس صورت ميں يہ محبت، پاكيزہ اور شائستہ محبت كہلاے گي۔ليكن اگر ہم اپني پسند اور ناپسند اور روزمرہ ترجيحات ميں اپنے رب كي نافرماني كرنے لگيں تو اس صورت ميں پورے سماج كو خطرناك نتايج بھگتا پڑيں گے۔ اگرچہ محبت جيسے موضوع پر بھت كچھ لكھا گيا، ليكن يہاں ہم دو قرآني تفاسير: الميزان اور في ظلال القرآن كي روشني ميں محبت كے اچھے اور برے آثار كو اپنے قلم كي بساط كے مطابق پيش كريں گے۔بنيادي اصطلاحات:
  • كشور
    ايران