Abstract :
تجزيہ اور تبصرہ كے ليے جس كتاب كا انتخاب كيا گيا ہے اسكا عنوان ہے تاريخ اسلام ميں ام المومنين عائشہ كا كردار يہ كتاب آيت اللہ مرتضي عسكري كي كتاب احاديث ام المومنين عائشہ ادوار من حياتھا كا ترجمہ ہے جو اصل ميں عربي زبان ميں لكھي گئي ۔پہلے اس كا ترجمہ فارسي زبان ميں ۳ مختلف جلدوں ميں ہوا۔يہ اس كتاب كا اردو ترجمہ ہے جو ۳ جلدوں پہ مشتمل ہے ليكن تينوں جلديں ايك كتاب كي صورت ميں موجود ہيں۔ہر جلد تقريبا ۲۰۰ صفحات كي ہے يعني كل ملا كرتقريبا ۶۰۰ صفحات ہيں۔